12

وزیر اعلیٰ سندھ نے جماعت اسلامی کو خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرادی…

Spread the love

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو ان کے جائز خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو ٹیلی فون کر کے حالیہ بلدیاتی الیکشن اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں