37

نئے آرمی چیف کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں:عمران خان

Spread the love

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے ان کی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ کوئی ریلیشن شپ نہیں ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا آج تک کون سا سیاسی رہنما آیا ہے جو اپنی حکومت گرا دیتا ہے.صاف اور شفاف الیکشن کے لیے ہم نے اپنی دو حکومتیں گرائی ہیں. پیشگوئی ہے جو کچھ بھی ہو حکومت اپریل میں الیکشن کرانے پر مجبور ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں