58

فلپائن میں پیاز کی قیمت گوشت سے تین گنا بڑھ گئی…

Spread the love

فلپائن میں پیاز کی قیمت مرغی کے گوشت سے تین گنا بڑھ گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق فلپائن میں فی کلو پیاز کی قیمت تقریباً 8.36 ڈالر ہے جبکہ مرغی کا گوشت 3.35 ڈالر فی کلو پر مل رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق فلپائن میں کم از کم یومیہ اجرت 6.84 امریکی ڈالر ہے. فلپائن میں کم از کم یومیہ اجرت پیاز کی فی کلو قیمت سے کم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں