69

فٹبال گراؤنڈ سے بھی زیادہ بڑے طیارے کی 6 گھنٹے کی کامیاب پرواز…

Spread the love

دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے 6 گھنٹے کی آزمائشی پرواز کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ہے۔اسٹراٹولانچ روک نامی طیارے نے آزمائشی پرواز کے لیے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک صحرا سے اڑان بھری تھی۔طیارے میں ایک اور تجرباتی طیارے Talon-A کو بھی لوڈ کیا گیا تھا۔Talon-A آواز کی رفتار سے 6 گنا زیادہ تیزی سے پے لوڈ کو لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا طیارہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں