19

سافما میں مایہ ناز صحافی وایڈیٹر خالدرشید چوہدری کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد…

Spread the love

15 جنوری کو وفات پانے والے پاکستان کی صحافت کے مایہ ناز صحافی و ایڈیٹرخالدرشید چوہدری کی یاد میں سافما،پی ایف یو جے،پی یو جے اور بھائی ساہر رشیدکی جانب سے جمعہ 20 جنوری سہ پہر 3 بجے بمقام سافما آڈیٹوریم 177-A شادمان ٹو لاہور میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔صحافی خالد چوہدری نے جمہوریت،انسانی حقوق اور آزادی صحافت کیلئے بدترین تشدد اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں