43

عدالتیں حکم دیں تو عمران خان کو گرفتار کرلیں گے: رانا ثنااللہ

Spread the love

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری عدالتی حکم سے منسوب کردی۔وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پنجاب کی عوام کو مبارک ہو کہ پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو ، فرح گوگی راج کا خاتمہ ہوا.خیبرپختونخوا میں سفید بزدار ہے میراخیال ہے ایک دو روز میں چلا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں