38

عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا،پرویز الہٰی

Spread the love

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدر بنانے کی پیشکش کی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں