45

رضوان کا سرفراز سے کوئی مقابلہ نہیں :عاقب جاوید

Spread the love

سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ون ڈے میں کبھی غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی۔عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ رضوان کی بہتر پرفارمنس ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی میں ہے. انہوں نے کبھی بھی ون ڈے میں غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی. اگر آپ رضوان کا اسٹرائیک ریٹ سرفراز کے اسٹرائیک ریٹ کے سامنے رکھ کر دیکھیں تو اس کا کوئی میچ نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں