49

استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھما،2 فٹ تک برف پڑنے سے بالائی علاقوں کا رابطہ منقطع…

Spread the love

استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھم سکا اور علاقے میں اب تک 2 فٹ تک برف پڑچکی ہے۔استور میں شدید برفباری کے باعث اس کا بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔چلاس، دیامر، بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ اور نانگا پربت میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ کوہستان میں شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں