54

الیکشن کمشنر رولز کے تحت سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کر سکتا ہے: کنور دلشاد

Spread the love

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر حکومت سندھ کا بلدیاتی الیکشن نہ کروانے سے متعلق فیصلہ مسترد کر سکتا ہے۔گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان کے تینوں دھڑوں نے انضمام کے بعد اعلان کیا تھا کہ 15 جنوری کو کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہونے دیں گے. اگر بلدیاتی الیکشن ہوئے تو پھر ایم کیو ایم پاکستان وفاقی حکومت سے اپنے معاہدے پر سنجیدگی سے غور کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں