50

امریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کیلئے انٹرویوکی شرط سے چھوٹ میں مزید توسیع…

Spread the love

امریکی ویزا کے حامل پاکستانیوں کے لیے انٹرویوکی شرط سے چھوٹ کی اہلیت میں توسیع کردی گئی۔امریکی سفارتخانے کے مطابق جن افراد کا سیاحتی،کاروباری ویزا گزشتہ 48 ماہ میں ختم ہوگیا وہ اس پروگرام کے اہل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں