55

ایشیا کی 50 سال سے زائد عمر کی کامیاب خواتین کی فہرست میں شیری رحمان بھی شامل…

Spread the love

ایشیا کی 50 کامیاب ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔
امریکی جریدے فوربز نے 50 سال سے زائد عمر کی ایشیا پیسیفک کی 50 کامیاب خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں شیری رحمان کا نام بھی شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں