40

پالیسی سے انحراف کرنے والے پی ٹی آئی ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف کارروائی شروع…

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے والے ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی۔پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے دوران غیرحاضر رہنے والی مومنہ وحید اور فیصل فاروق چیمہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دونوں ذاتی حیثیت میں پارٹی چیئرمین عمران خان کے روبرو پیش ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں