45

کوئٹہ، قلات اور زیارت میں شدید سردی،ٹنکیوں اور نلکوں میں پانی جم گیا…

Spread the love

وادی کوئٹہ، قلات اور زیارت میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے اور یخ بستہ موسم کی وجہ سے گھروں اور دفاتر میں پانی کی ٹنکیوں اور نلکوں کا پانی بھی جم گیا ہے۔حالیہ بارش اور برفباری کےبعد وادی کوئٹہ،قلات اور زیارت سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں.ان علاقوں میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے گر گیا ہے.یہی نہیں صوبے کے گرم ترین علاقوں میں بھی موسم شدید سرد ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں