Spread the love
گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے کل تک کا وقت ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے. 90 دن میں الیکشن کرانا ہیں جس میں رمضان بھی ہوگا.ایک نگراں سیٹ اپ بھی بناناہے سب چیزیں دیکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے۔