33

ایم کیوایم پاکستان کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار…

Spread the love

متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیوایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ نئی حلقہ بندیاں ہونے تک بلدیاتی انتخابات نہیں ہوسکتے. میئر ان لوگوں کا کیوں نہ ہو جن کی آبادی زیادہ ہے۔رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد گفتگو میں فروغ نسیم نے کہا کہ جہاں ایم کیو ایم کا ووٹ بینک تھا ان یوسیز میں زیادہ ووٹرز رکھ دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں