43

گوادر:حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان گرفتار…

Spread the love

پولیس نے حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں مقامی عدالت کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مولانا ہدیت الرحمان کے ہمراہ مزید تین افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں