52

سردیوں میں جسم کے جوڑ کیوں دکھتے ہیں؟وجہ اور درد دور کرنیکا طریقہ جانیے…

Spread the love

سردیوں میں بیشتر لوگوں کو جوڑوں میں درد کی شکایات رہتی ہے جس کے باعث کام کاج کرنے میں بھی دقت کا سامنا رہتا ہے۔ایسے میں ایسا کیا کیا جائے کہ آپ موسم سرما سے لطف اندوز بھی ہوں اور جوڑوں میں تکلیف بھی نہیں ہو. آج ہم آپ کو اپنی اس رپورٹ میں ان مسائل کا حل بتاتے ہیں۔سردیوں میں روزانہ ورزش سے جسم میں خون کی گردش کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں