46

کورین بینڈ سے ملنے کی خواہشمند کراچی کی نوعمر سہیلیاں لواحقین کے سپرد…

Spread the love

کراچی کے علاقے کورنگی میں گھروں سے لاپتہ ہونے والی دو سہیلیوں کو لاہور میں ریلوے پولیس نے لواحقین کے حوالے کر دیا۔ کورنگی نمبر 2 کی رہائشی 15 سالہ کنزا دختر محمد جنید اور اس کی سہیلی 17 سالہ نائلہ دختر محمد نوید کورنگی ٹی ایریا میں واقع گورنمنٹ ملت اسکول میں ایک ہی کلاس کی طالبہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں