51

ریحام سے ملاقات اس وقت ہوئی جب ڈکیتوں نے اُنکا قیمتی بیگ چھیننے کی کوشش کی:مرزا بلال

Spread the love

ریحام خان کے تیسرے شوہر مرزا بلال بیگ کا کہنا ہے کہ ان کی ریحام سے پہلی ملاقات ٹرین اسٹیشن پر ہوئی۔ریحام خان نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر مرزا بلال بیگ کا انٹرویو لینے کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس دوران انھوں نے مرزا بلال سے خود سے پہلی ملاقات سے متعلق سوال کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں