32

پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کے دوران نواز شریف نے 3 بار رانا ثنا کو فون کیا، کیا گفتگو ہوئی؟

Spread the love

پنجاب اسمبلی میں اعمتاد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو اس معاملے پر تین بار فون کیا۔ذرائع کے مطابق اعتماد کے ووٹ سے پہلے اور بعد میں نواز شریف نے رانا ثنا اللہ کو تین بار فون کیا۔
نواز شریف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد کا رانا ثنا اللہ کو کہنا تھا پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا.ذمہ داری لینے والوں کو کچا کام نہیں کرنا چاہیے تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں