48

روس یوکرین جنگ:سولیدار شہر کی تباہی کی سیٹلائیٹ تصاویر جاری…

Spread the love

یوکرین اور روس کے درمیان جنگ جاری ہے جس دوران یوکرین کے شہر سولیدار میں ہونے والی تباہی کی کچھ سیٹلائیٹ تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں سولیدار شہر میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کی تصاویر امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے جاری کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں