67

لڑکے نے دوران پرواز فضا میں ہی لڑکی کو شادی کی پیشکش کردی…

Spread the love

عموماً لڑکے لڑکیوں کو شادی کے لیے نت نئے انداز میں پروپوز کرکے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہیں اور ایسا ہی ایک عمل بھارتی شہری نے کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا پر لندن سے ممبئی جانے والی فلائٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں مسافر لڑکے کو فلائٹ میں ہی گھٹنوں کے بل بیٹھ کر خوبصورت انداز میں گرل فرینڈ کو پروپوز کرتے دیکھا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں