45

آسٹریلیا افغانستان سیریز کا خاتمہ:راشد خان نے بی بی ایل چھوڑنے کی دھمکی دیدی…

Spread the love

افغان کرکٹر راشد خان نے آسٹریلیا کے سیریز کھیلنے سے انکار کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کو بگ بیش لیگ کے حوالے سے دھمکی دے دی۔طالبان کی جانب سے خواتین پر پابندیوں کو جواز بناتے ہوئے آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈےکرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد افغان کھلاڑی نوین الحق نے بگ بیش لیگ چھوڑنے کا اعلان کیا تاہم اب راشد خان نے بھی کرکٹ آسٹریلیا کو سیاست کو کھیل سے دور رکھنے کا مشوہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں