61

عادل خان کا راکھی سے شادی کے انکار کے بعد ایک اور نیا بیان،مداح تذبذب کا شکار

Spread the love

بالی وڈ اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کے نئے شوہر عادل خان درانی نے راکھی کے سامنے اپنا بیان بدل دیا۔عادل خان درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کے درمیان راکھی سے شادی کی خبروں کو فیک قرار دیا تھا جس کے بعد راکھی نے میڈیا پر آکر شدید ردعمل کا اظہار کیا ساتھ ہی عادل خان درانی کے دھوکے پر زاروقطار روتے ہوئے دہائیاں بھی دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں