39

الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام ہے،اس کا جائزہ لے رہے ہیں: شرجیل میمن

Spread the love

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سندھ حکومت الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے۔شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن سے متعلق اپنا اختیار استعمال کیا.ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں اور اس فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں