46

سینیٹ اجلاس: عمران اور اسکا پورا خاندان چور ہے، پی پی سینیٹر کے بیان پر پی ٹی آئی کا احتجاج…

Spread the love

سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند تنگی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے پورے خاندان کو چور قرار دیدیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اس کا پورا خاندان چور ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں