47

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان…

Spread the love

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا۔100 انڈیکس 45 پوائنٹس اضافے سے 40803 پر بند ہوا.کاروباری دن میں 100 انڈیکس 548 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا.17 کروڑ 54 لاکھ شیئرز کے سودے 5.89 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ارب روپے اضافے سے 6506 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں