44

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم واپس لینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا…

Spread the love

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم کرتے ہوئے ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم واپس لینےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گورنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسپیکرپنجاب اسمبلی نے اعتماد کے ووٹ کے حکم کی تکیمل کرکے رپورٹ بھیج دی ہے.اس لیے وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم واپس لیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں