40

تقسیم درتقسیم کے بعد ایم کیو ایم کے دھڑے پھر سے ایک ہو رہے ہیں…

Spread the love

تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے دھڑے آج پھر سے ایک ہونے جا رہے ہیں۔چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد پہنچ گئے ہیں جہاں عامر خان اور دیگر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار بھی بہادر آباد پہنچ گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں