48

قومی اداروں کی توہین روکنے کیلئے دائر درخواست پر جج وکیل پر برہم…

Spread the love

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر قومی اداروں کی توہین روکنے کے لیے دائر درخواست میں وکیل پر برہم ہوگئے۔جسٹس منیب اختر نے دورانِ سماعت کہا کہ کیا میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عدالت کا کام ہے؟ کیا عدالت اب بنیادی حقوق کا کٹ ڈاؤن کرے گی؟وکیل نے کہا تھا کہ سوشل میڈیا کو براڈ کاسٹ میڈیا کی طرز پر ریگولیٹ کرنے کا حکم دیا جائے.جسٹس منیب اختر بولے اداروں کی توہین ہوتی کیا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں