57

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست…

Spread the love

کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ائیر کوالٹی انڈیکس اے کیو آئی کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور کوالٹی ائیر انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا۔لاہورکا فضائی معیار بھی مضرصحت قرار دیا گیا اورلاہور آلودہ شہروں میں آٹھویں نمبر پر رہا جب کہ اس کا ائیر کوالٹی انڈیکس 173 ریکارڈ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں