73

لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی…

Spread the love

لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی آنے لگی۔مارکیٹ ذرائع کےمطابق دو روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے جس سے مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کلو ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ 15کلو کمرشل آٹے کی قیمت 2100 روپے سےکم ہوکر 1750 روپے ہوگئی تاہم چکی کے آٹے کی قیمت کم نہ ہو سکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں