41

رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اسپیکرکی اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج…

Spread the love

رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے اسپیکرکی اجازت کا قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ایڈووکیٹ ردا نور نے لاہور ہائی کورٹ میں رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے اسپیکر کی اجازت کا قانون چیلنج کیا ہے۔درخواست میں وزارت قانون، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزارت پارلیمانی امورکو فریق بنایا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں