68

میرے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا:مہوش حیات خود پر لگائے گئے الزامات پر پھٹ پڑیں…

Spread the love

میجر ریٹائرڈ عادل فاروق راجا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر معروف اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ مہوش حیات اور وکیل خواجہ نوید نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کی جس دوران اداکارہ نے کہا کہ جوباتیں پھیلائی جارہی ہیں اس سے میں اور میر اخاندان ذہنی اذیت سےگزر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں