51

شوق کا کوئی مول نہیں،ٹریفک وارڈن مسٹر لاہور بن گیا…

Spread the love

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اگر لگن اور جستجو ہو تو انسان اپنی روز مرہ کی مصروفیات میں سے وقت نکال کر اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کر لیتا ہے۔ایسے ہی ایک شخص کے بارے میں ہم آپ کو آج بتانے جا رہے ہیں جی ہاں یہ ہیں ٹریفک وارڈن وسیم ارشد جو دن بھر سڑکوں پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے بعد شام میں اپنے لیے وقت نکال کر جم میں باڈی بلڈنگ کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں