53

بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات سامنے آگئیں،وائٹ ہاؤس کو شرمندگی کا سامنا…

Spread the love

امریکی صدر جو بائیڈن انتظامیہ کی مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں جو وائٹ ہاؤس کی شرمندگی کا باعث بن رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جو بائیڈن انتظامیہ کی خفیہ دستاویزات واشنگٹن ڈی سی میں ایک نجی دفتر سے برآمد ہوئی جوبطور نائب امریکی صدر امریکا جو بائیڈن کے زیر استعمال تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں