71

فرح گوگی کو جنرل باجوہ کے حکم پر باہر جانے دیا گیا:فیصل واوڈاکا دعویٰ

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کو سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید کے حکم پر باہر بھیجا گیا۔فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ جنرل (ر) باجوہ کے حکم کے تابع فرح گوگی کو ملک سے باہر جانے دیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں