37

ایم کیو ایم پاکستان کا کنوینر کون ہے؟عدالت نے دستاویزی ثبوت مانگ لیے

Spread the love

اسلا م آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر سے متعلق دستاویزی ثبوت طلب کر لیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے بانی ایم کیوایم کو شناختی کارڈ جاری کرنے سے متعلق درخواست پرسماعت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں