56

ایم کیو ایم دھڑوں کے سربراہوں کے درمیان پارٹی چلانے کے معاملات طے پا گئے…

Spread the love

ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں کے سربراہوں کے درمیان پارٹی چلانے کے معاملات طے پا گئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور فاروق ستار آج ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد جائیں گے.مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار پریس کانفرنس میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں