43

لیپ ٹاپ گم ہونے پر گاہک نے غصے میں گاڑی ہوٹل کے اندر دوڑا دی…

Spread the love

چین کے شہر شنگھائی میں واقع ایک ہوٹل کے گاہک نے غصے میں اپنی گاڑی ہوٹل کے شیشے پر دے ماری اور گاڑی لے کر ہوٹل کی لابی تک آگیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز پیش آیا جس میں 28 سالہ گاہک نے الزام عائد کیا کہ ہوٹل والوں نے اس کا لیپ ٹاپ گما دیا جس میں انتہائی اہم معلومات تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں