47

ایس ایس جی کے دعوے دھرے رہ گئے،کراچی کے بیشتر علاقوں میں گیس غائب…

Spread the love

کراچی میں سردی بڑھتے ہی شہر کے تقریباً 40 فیصد علاقوں میں کھانے کے اوقات میں بھی گیس غائب ہوگئی۔صارفین کے مطابق مسکن چورنگی، گلشن بلاک 6، ملیرکینٹ، ماڈل کالونی، بہادرآباد، شریف آباد، ایف سی ایریا میں گیس کی قلت کا سامنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں