49

سی ویو پر ڈوبنے والی لڑکی کی موت قتل قرار،اسپتال کے مالک سمیت 2 ملزمان گرفتار

Spread the love

کراچی میں کلفٹن کے قریب سمندر میں ڈوبنے سے جواں سالہ لڑکی سارا ملک کی ہلاکت کے مقدمے میں پولیس نے لڑکی کی موت کو قتل قرار دیتے ہوئے اسپتال کے مالک سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی زاہدہ پروین کے مطابق پولیس نے اینیمل اسپتال کے مالک شان سلیم اور وقاص کو گرفتار کیا ہے جب کہ بسمہ ابھی تک فرار ہےجس کی تلاش جاری ہے تاہم سارا کی موت کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں