55

راکھی ساونت کی کلمہ پڑھ کر نکاح کی ویڈیو وائرل،نام بھی تبدیل کرلیا…

Spread the love

بالی وڈ کی معروف رقاصہ اور اداکارہ راکھی ساونت نے اپنی شادی کی تصدیق کردی جس کے بعد بھارتی میڈیا پر اداکارہ کے نکاح کی ویڈیوز زیرِ گردش ہیں۔گزشتہ روز انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ای ٹائمز نے راکھی کے نکاح کی تصاویر شیئر کی تھیں جس کے بعد گزشتہ شب اداکارہ کی جانب سے خود اپنی شادی کی تصدیق کردی گئی۔راکھی نے کچھ تصاویر شیئر کیں اور لکھا میں بہت خوش اور پرجوش ہوں.آخر کار میں نے اپنی زندگی کی محبت سے شادی کرلی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں