Spread the love
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ کے دوران سابق کپتان سرفراز احمد کی اہلیہ کو اسکرین پر دیکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔وائرل ویڈیو کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اسکرین پر سرفراز کی اہلیہ کو دکھایا جارہا تھا جس پر سرفراز دوران میچ کی اسکرین دیکھنے لگے۔