39

چائے پاپے سے ناشتہ کرنے والوں کیلئے بری خبر…

Spread the love

ناشتے کیلئے چائے اور پاپوں کاجوڑ بہترین تصور کیا جاتا ہے اور بیشتر لوگ چائے پاپا کو ہی ناشتے میں کھانا پسند کرتے ہیں لیکن ماہرین کی جانب سے اسے صحت کیلئے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔پاپا ایک خشک اور شوگر سے بھرپور ڈبل روٹی کی ایک قسم ہے جس میں شامل شوگر کی بھاری مقدار ، جیلاٹن اور ٹرانس فیٹس انسان کی قوت مدافعت کو متاثر کرتے ہیں۔مایو کلینک کے جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ پاپے میں روٹی سے بھی زیادہ کیلوریز ہوتی ہے. تقریباً 100 گرام پاپے یا بسکٹ میں407 کلو کیلوری ہوسکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں