42

موجودہ فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان کوئی ڈائیلاگ نہیں کروا رہا:صدر مملکت

Spread the love

صدر مملکت عارف علوی نے موجودہ فوجی قیادت اور عمران خان کے درمیان ڈائیلاگ کے اہتمام کی تردید کردی۔صدر مملکت نے حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کو مل کر بیٹھنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از کم سیاسی جماعتیں ہی آپس میں مذاکرات کر لیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں