53

کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث امریکا بھر میں پروازیں روک دی گئیں…

Spread the love

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن ایف اے اے نے بتایا ہے کہ کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے نتیجے میں امریکا بھر میں پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ایف اے اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نوٹس ٹو ائیر مشنز سسٹم فیل ہونے کی وجہ سے امریکا بھر میں ڈومیسٹک فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے.البتہ بین الاقوامی پروازوں کے حوالے سے صورتحال واضح نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں