44

نواز شریف اور مریم نواز کی سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا سے لندن واپسی…

Spread the love

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز سوئٹزرلینڈ کے شہر جینیوا سے لندن واپس پہنچ گئے۔نواز شریف 4 جنوری کو مریم نواز کے ہمراہ جینیوا گئے تھے۔ جینیوا میں مریم نواز کی گلے کی سرجری ہوئی۔نواز شریف نے جینیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں