66

عمران اور پرویز الٰہی کی ملاقات،سیاسی صورتحال اور اعتماد کے ووٹ پر مشاورت کی…

Spread the love

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے۔لاہور زمان پارک میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اعتماد کے ووٹ سے متعلق مشاورت کی گئی۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھاکہ فرحان خان کو بھارتی ایجنٹ سمجھ کر الٹا کرکے زخمی کیا.محب وطن پاکستانی کا قصورکیا ہے؟ پوری قوم کیلئے سوالیہ نشان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں